اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور حوزہ علمیہ قم کے سربراہان کے مابین باہمی تعاون پر مبنی ایک مفاہمت نامہ پر دستخط کر دیے گئے۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی اور حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اعرافی نے اس مفاہمت نامہ دستخط کئے۔

12 اکتوبر 2020 - 15:25